English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘  30جنوری کو منایا جائے  گا

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میںجذام(کوڑھ) کی روک تھام کا عالمی دن ’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘  30جنوری کو منایا جائے گاہر برس ماہ جنوری کے آخری اتوار کو اس دن کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں جلد کی موذی مرض جذام(کوڑھ ) کی روک تھام کے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا اور جذام  کے مریضوں کی بحالی اورمعاشرے سے ان کے خلاف امتیازی برتائو کی روک تھام کرناہے۔پاکستان میں حکومت کی بھرپور کوششوں اور اقدامات کی بدولت جذام کے مرض پر قابو پایا جا چکا ہے اور اب پاکستان میں ہر سال جذام کے چند سو مریض سامنے آتے ہیںجن میں سے بیشتر مریضوں کا ابتدائی مراحل میں ہی علاج کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے