ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کی وڈیو جاری کرکے عزائم ظاہر کردیے۔ وڈیو میں روسی فوجی ٹینکوں اور جدید میزائل لانچروں سمیت مشقوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ ادھر امریکا نے اپنے ہزاروں فوجیوں کو مختصر نوٹس پر تعینات کرنے کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ نیٹو نے بھی مشرقی یورپ میں اپنی موجودگی بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
The post یوکرائنی سرحد پر روس کی مشقیں‘ امریکی فوج الرٹ appeared first on Daily Jasarat News.
