English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران کا امریکا سے براہ راست بات چیت کا عندیہ

القمر

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللیان نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر امریکا سے براہ راست بات چیت کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن مسلسل براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کر رہا ۔ واضح رہے رہے کہ ویانا میں 2015ء کے جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ ان مذاکرات میں امریکا اور ایران کے درمیان مغربی ممالک کے توسط سے بات چیت ہوتی ہے۔

The post ایران کا امریکا سے براہ راست بات چیت کا عندیہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے