ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈامیں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ٹرک ڈرائیوروں کا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا۔ خبررساں اداروں کی رپورٹوں کے مطابق ہزاروں ٹرک ڈرائیوروں اور دیگر افراد نے اتوار کے روز پارلیمانی عمارت کے قریب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے صحت عامہ کے حالیہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے احتجاج شروع کیا تھا۔ اس موقع پر شہریوں کی جانب سے بھی ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔

The post کینیڈامیں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں