ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رواں سال کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

public holidays 2022

اسلام آباد: 2022 میں سرکاری چھٹیوں (Public Holidays) سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، 23 مارچ یوم پاکستان جبکہ یکم مئی کو یوم مزدور کی چھٹی ہوگی۔

اسی طرح 3، 4، 5 مئی عید الفطر، 10، 11، 12 جولائی عید الاضحی، 7، 8 اگست عاشورہ محرم اور 14 اگست یوم آزادی کی چھٹی ہوگی۔

شیڈول کے مطابق 9 اکتوبر عید میلاد النبیؐ اور 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم کے موقع پر سرکاری چھٹی ہوگی۔

شیڈول کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں