English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے گزشتہ سال تاریخی کرکٹ کھیلی، شاہین شاہ آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی کی جانب سے سال 2021کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گزشتہ برس بہت زبردست کرکٹ کھیلی، ہر پلیئر نے شاندار پرفارم کیا، ٹیم اس سال بھی ایسی ہی کارکردگی کے سلسلے کو جاری رکھے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں شاہین آفریدی نے کہا پاکستان ٹیم کا ہر رکن ذہن میں صرف یہ سوچ لے کر میدان میں اترتا ہے کہ ٹیم کو نمبر ون بنانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے