English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلیکٹرز شان مسعود کی کارکردگی کا نوٹس لیں، وقاریونس کا مشورہ

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق فاسٹ بولر وقاریونس نے سلیکٹرز کو شان مسعود کی کارکردگی کا نوٹس لینے کا مشورہ دے دیا۔سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا کہ 26، 83 اور اب 88 رنز وہ بھی 156 کے اسٹرائیک ریٹ سے، ابھی تو یہ آغاز ہے، گزشتہ برس شان کی ایوریج 30اور اسٹرائیک ریٹ 146رہا، سلیکٹرز توجہ دیں، عمر کے ساتھ شان مسعود سمجھدار ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل سیزن 7میں ملتان سلطانز کے شان عمدہ کارکردگی پیش کررہے ہیں، وہ 3میں سے 2میچز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کرچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے