English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل 7،انگلینڈ کے مزید 6کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں شرکت کے لیے انگلینڈ کے مزید 6کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ جیمز وینس قرنطینہ نہیں کریں گے جبکہ باقی 5 انگلش کرکٹر 3روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد اپنی ٹیموں کو جوائن کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کے لیے کراچی پہنچے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے بتایا کہ جیمز وینس کا کراچی پہنچنے کے بعد اینٹی جین ٹیسٹ ہو،جس کے بعد اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے