ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلدیاتی الیکشن مئی کے آخری ہفتے میں ہونگے، پنجاب حکومت

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات مئی 2022ءکے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن پنجاب آئندہ چند روز میں کرے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں