آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 1998 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس تاریخی دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا نے جمعہ کو ایک بورڈ میٹنگ میں دی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی 24 برس بعد پاکستان آمد، کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں میچ ہوں گے

