English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کینیڈا: کریک ڈاؤن میں 100 سے زائد مظاہرین گرفتار

القمر
اوٹاوا: کینیڈین پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران مظاہرین تلخ کلامی کررہے ہیں

اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کی پولیس نے دارالحکومت اوٹاوا میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے اور ٹرکوں کے ذریعے سڑکیں بند کرنے والے 100سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق کئی ٹرکوں کو بھی سڑکوں سے ہٹا دیا گیا ہے، جب کہ اس دباؤ میں کئی مظاہرین اب اپنا احتجاج ختم کرتے جا رہے ہیں۔ پولیس کی کارروائی کے دوران مختلف مقاما ت پر ٹرک ڈرائیوں نے مزاحمت بھی کی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے