English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیکا آرڈینینس کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ،مرتضیٰ وہاب

 کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب  کا کہنا ہے کہ  پیکا آرڈینینس کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انکو پیکا کا قانون لانا پڑا۔

مرتضیٰ وہاب کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ صحت کارڈ کوئی اصولی منصوبہ نہیں ،عمران خان نے جانا اور بلاول بھٹو نے آنا ہے، یہاں لگنے والے نعرے اسلام آباد تک لے کر جانے ہیں ، حقیقی سیاسی جماعتیں عوام کے تعاون سے چلتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے