English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خوردونوش سستی نہ ہوسکیں 

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اوپن مارکیٹ زندہ مرغی 265 روپے فی کلو، چکن گوشت 412 روپے فی کلو، مٹن 1350 روپے فی کلو ، بیف وہڑی 680 روپے فی کلو  ہے ۔ قیمہ بغیر ہڈی گوشت وہڑی، 800 روپے فی کلو ، دودھ 140/130 روپے کلو ، دہی 150 روپے فی کلو ، ڈبہ پیک دودھ 165 روپے فی لیٹر جبکہ  چینی 95 روپے فی کلو ہے ، چکی آٹا 90 روپے فی کلو ، آٹا بیس کلو سرکاری، 1100 سو روپے فی کلو ، ٹماٹر 100 روپے کلو ، دال چنا، 170 روپے فی کلو، دال مسور 210 روپے فی کلو  ہے ،۔دال ماش 285 روپے فی کلو ، کوکنگ آئل نارمل 360 روپے فی کلو ، گھی نارمل برینڈ 360 روپے کلو، برینڈ کوکنگ آئل 420 روپے کلو ، گھی 410 روپے کلو ، روٹی 15 روپے ، نان سادہ بیس روپے ، کلچہ نان 25 روپے ہے ۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے