English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہریوں اورنمازیوں پرحملے کاکوئی جواز نہیں، افغان طالبان

القمر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ان
کا کہنا تھاکہ شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں۔انہوں نے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

The post شہریوں اورنمازیوں پرحملے کاکوئی جواز نہیں، افغان طالبان appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے