ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ‘ امریکیوں نے بائیڈن کے طنزیہ اسٹیکر لگادیے

واشنگٹن (ا نٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر نالاں شہریوں نے پیٹرول پمپ پر بائیڈن کے طنزیہ اسٹیکر لگادیے ۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے باعث ملک پیٹرول اور ایندھن کی آزادی سے محروم ہو گیا ہے۔ ان اسٹیکروں میں صدر بائیڈن ایندھن کی قیمتوں کی جانب اشارہ کر رہے ہیں اور ساتھ لکھا ہے کہ’یہ میرا کام ہے‘۔امریکا میں 24 گیلن ریگولر گیس کی قیمت 120 ڈالر تک پہنچ گئی۔

The post پیٹرول قیمتوں میں اضافہ‘ امریکیوں نے بائیڈن کے طنزیہ اسٹیکر لگادیے appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں