ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ رشید  کا وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرا وزیراعظم عمران خان کو مشورہ ہے کہ سندھ میں گورنر راج نافذ کر دیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ بہت اچھا ہواسندھ ہاؤس بےنقاب ہو گیا، سندھ کا پیسہ خریدوفروخت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، منحرف ارکان پیسوں کےلالچ میں گئے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لوگوں کو 20، 20 کروڑ روپے میں خریدا جا رہا ہے آج پوری قوم دیکھ رہی ہےایک طرف چور اچکے ہیں جو لوٹی ہوئی دولت بچانے کیلئے خریدوفروخت کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں