ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالدیپ : سابق صدر کی قیادت میں ’’انڈیا آؤٹ‘‘ مہم

مالے: مالدیپ میں انڈیا آؤٹ مہم کے دوران شہری احتجاج کررہے ہیں

مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ میں بدعنوانی کے الزام میں سزا کاٹ کر رہا ہونے والے سابق صدر ’انڈیاآؤٹ‘ کے ساتھ سیاست میں واپس آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عبداللہ یامین بھارت کے ساتھ طے پانے والے دفاعی معاہدوں کو منسوخ کرنا چاہتے ہیں، جن کے باعث مالدیپ کے کئی دہائیوں سے بھارت کے ساتھ قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ بھارت مخالف مہم میں انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارتی حکومت سری لنکا کے ساحل سے دور جزیرہ نما میں ایک بڑی فوج تیار کررہی ہے۔ ادھر حکمراں جماعت نے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں