ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاض : پرتگالی سفیر کی سعودی وزیر برائے امور خارجہ سے ملاقات

ریاض: سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل جبیر پرتگالی سفیر کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل جبیر نے ریاض میں پرتگال کے نئے تعینات ہونے والے سفیر نونو ماتیاس کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران امور خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل خالد بن موسیٰ الانقری بھی موجود تھے۔ اس دوران انہوں نے پرتگالی سفیر کے ساتھ باہمی دل چسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل عادل جبیر نے الجزائر کے سفیر محمد علی بوغازی سے بھی ملاقات کی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں