English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 پاکستان اسپورٹس بورڈ کے چار منصوبوں کا افتتاح 

القمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ملک بھر میں چار منصوبوں کا افتتاح کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں 2004 سے تعطل کا شکار باکسنگ جمنازیم کا افتتاح کردیا گیا ہے جبکہ کراچی منصوبہ 18سال میں مکمل کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں سوئمنگ پول اور کیفے ٹیریا کا بھی افتتاح کیا گیا ہے، کوئٹہ میں ہاکی ٹرف کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ آئی پی سی منسٹر فہمیدہ مرزا نے اسلام آباد سے تمام منصوبوں کا ورچوئل افتتاح کیا ہے جبکہ اس موقع پر تمام سینٹرز پر افتتاحی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے