English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یورپی شہروں میں ہوا کا معیار مسلسل خراب ہورہا ہے‘ رپورٹ

القمر

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق یورپ کے کئی بڑے شہروں میں آلودگی کی شرح اس قدر بلند ہے کہ لوگوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ ای ای اے نے بتایا کہ شہری علاقوں میں رہنے والے 96فیصد افراد عالمی ادارے صحت کی طرف سے مقرر کردہ حد سے زیادہ ناقص ماحول میں رہتے ہیں۔ 89 فیصد یورپی شہری کو حد سے زیادہ نائٹروجن آکسائڈ میں بھی سانس لینا پڑا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے دوران فضا اور ماحول میں بہتری آئی ہے۔

The post یورپی شہروں میں ہوا کا معیار مسلسل خراب ہورہا ہے‘ رپورٹ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے