ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہماری نمبر گیم پوری ہے، راجہ بشارت

لاہور:وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے لیے ہماری نمبر گیم پوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ بشارت اور عون چوہدری ملک اقبال لنگریال کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ

وزیر اعلی پنجاب کے لیے ہماری نمبر گیم پوری ہے، اسحاق ڈار ایک مفرور ملزم ہیں، ان کی بات پر یقین مت کریں۔انہوں نے کہا کہ نعمان لنگریال کے ساتھ میرا تیسری نسل کا تعلق ہے، لنگریال فیملی سے ملاقات کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں