ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد: پیپلزکالونی میں 5روز بعدبھی بجلی بحال نہ ہوسکی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پانچویں روز بھی پیپلز کالونی لطیف آبادنمبر4کی بجلی بحال نہیں ہوئی علاقہ مکین سخت گرمین پریشان، معصوم بچے بلبلا اٹھے،حیسکو افسران چین کی نیند سورہے ہیں ۔ پیپلز کالونی لطیف آباد نمبر4 میں جمعہ کو پانچویں روز گذر گیا لیکن بجلی بحال نہیں ہوسکی جس کے باعث شدید گرمی میں روز دار سخت پریشان ہیں پانی بھی قلت پیدا ہوگئی ہے سحری اور افطار میں مشکلات کا سامنا ہے کئی گھرانے مسلسل پریشانی کے باعث اپنے عزیزوں کے گھروں کو منتقل ہوچکے ہیں علاقہ مکینوں نے حیسکو چیف سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بجلی بحال کرائی جائے اور عوام کے صبر کا مزید امتحان نہ لیاجائے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں