ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:ریٹائرڈ ماسٹر کا زمین پر قبضے کے خلاف کفن پوش احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سجاول کے گوٹھ بچل کہرائی کے رہائشی ریٹائرڈ ماسٹر عبدالرزاق نے زمین پر قبضے کے خلاف پریس کلب کے سامنے کفن پوش احتجاج کیا۔ انہوںنے الزام عائد کیا کہ دیہہ ونگارو میں میری آبائی 13ایکٹر زمین ہے جس پر رحیم ڈنو، علی اور فدا ابڑو نے قبضہ کرکے زمین کے جعلی کاغذات بناکر فروخت کررہا ہے جبکہ پولیس اور ریونیو محکمے کے افراد بھی اس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ انہوںنے ارباب اختیار سے اپیل کی کہ مذکورہ معاملے کا نوٹس لے کر فوری قبضہ ختم کرایا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں