ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا کوکن گراؤنڈ کا معائنہ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کوکن گرائونڈ کا معائنہ کررہے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹربلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ کھیلوں کا فروغ منفی سرگرمیوں کا توڑ ہے، بچوں اور نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلیے اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،ڈی ایم سی ایسٹ کوکن گراؤنڈ بہادرآباد میں 7 روزہ کراچی پیس ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہا ہے جس میں پولیس، رینجرز سمیت دیگر 10 ٹیمیں ٹورنامنٹ کو یادگار بنائیں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر، سندھ رینجرز کے افسران، ایگزیکٹیو انجنئیر ایم اینڈای امتیاز بھٹو ودیگر کے ہمراہ کوکن گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے دوران کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں