ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو میں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج‘ امریکی سرحدسے ملحق پل بند کردیے

میکسیکوسٹی: میکسیکو میں حکومت کی پالیسی کے خلاف بطور احتجاج ٹرک ڈرائیوروں نے پل کو بند کررکھا ہے

میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں ٹرک ڈرائیوروں نے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی سرحدسے ملحق پل کو بند کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹرک ڈرائیوروں کے طبی معاینے کا اعلان کیا گیا تھا،جس پر ڈرائیور سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ٹریفک کی روانی کاروباری افراد کو مال کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں