ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: عمارت کے ملبے سے 3روز بعد بھی لاپتا افراد کی تلاش جاری

بیجنگ: چین کے صوبے ہنان میں منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ ہٹایا جارہا ہے

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں ہفتے کے روز منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران 7افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ پولیس نے حادثے کے بعد عمارت کے مالک سمیت 9 افراد کو حراست میں لے لیا اور حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں