سکھر:جماعت اسلامی باگڑ جی کا اجلاس مئی 7, 2022 القمر سکھر( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی باگڑجی کا ایک اجلاس نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر رضااللہ گھمرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، حفیظ اللہ جمالی، امیر جماعت اسلامی ضلع شکارپور مولانا عبدالرحمن سمیت دیگر نے بھی خصوصی شرکت کی۔