ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سند ھ میں پانی چوری کی تمام رپورٹس واضح کرتی ہیں کہ پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں ایک طرف سند ھ کا پانی غریب ہاری کو نہیں پہنچ رہا دوسری طرف پنجاب کو موردالزام ٹھہرا کروزرا صوبائی منافرت کی سیاست کرتے ہیں،پنجاب کا کسان اور سند ھ کا ہاری دونوں ہی زرداری مافیا سے تنگ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں