English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مجھے آئی پی ایل میں قابل قدر مقام نہیں ملا، کرس گیل

القمر

لندن: ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہو گئے۔

کرس گیل نے کہا کہ لیگ میں وہ مقام نہیں دیا گیا جس کا وہ خود کو اہل خیال کرتے تھے لہذا اس بار ڈرافٹ میں ہی شرکت نہیں کی تھی۔

برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں گیل نے آئی پی ایل انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے وہاں قابل قدر مقام نہیں مل سکا حالانکہ میں نے کئی برسوں تک اس لیگ میں پرفارم کیا تھا۔

گیل پنجاب کنگز کا حصہ رہے لیکن انھیں خاطرخواہ مواقع میسر نہیں آسکے تھے۔

منبع: ایکسپریس نیوز

The post مجھے آئی پی ایل میں قابل قدر مقام نہیں ملا، کرس گیل appeared first on شفقنا اردو نیوز.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے