ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب: مزید 4شعبوں کے دروازے غیر ملکی ملازمین پر بند

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مزید 4شعبوں کے دروازے غیر ملکی ملازمین پر بند کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ان شعبوں میں 100فیصد مقامی شہریوںکو بھرتی کیا جائے گا۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود امور کے ماہر ماجد قعیط نے بتایا سیکرٹری، ترجمان ، اسٹاک کیپر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر کے پیشوں میں اب کوئی غیر ملکی کام نہیں کر سکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں