کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت مئی 17, 2022 کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ وہ کے پی ایل کے ذریعے بھارت کو امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بھارتی کھلاڑی بھی ایونٹ کا حصہ بنیں۔