English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویسٹبری نیشنل ٹینس

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)19 ویں ویسٹبری نیشنل ٹینس میں گرلز انڈر 14 سنگلز فائنل کے نتیجے کے مطابق عنایہ سعید نے لڑکیوں کے انڈر 14 سنگلز کے فائنل میں دالیہ شازم کو 4-2، 4-1 کے اسکور سے شکست دی۔ عنایہ کو ٹورنامنٹ کے آخری دن گرلز 18 سنگلز کا فائنل نتالیہ زمان کے خلاف کھیلنا تھا، جہاں عنایہ کو فائنل میں شکست ہوئی۔ اس لیے وہ انڈر 14 فائنل نہیں کھیل سکی اور اسے اب یہ فائنل شیڈول کرنا پڑا۔محمد خالد رحمانی نے دونوں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے