لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چاغی کی پہاڑیاں نواز شریف کی اپنی مٹی سے محبت کی گواہی دے رہی ہیں۔
ان خیالات کااظہار مریم نواز شریف نےپاکستان کے ایٹمی دھماکوںکی 24ویں سالگرہ پر یوم تکبیر کے موقع پر ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیا ہے ۔
مریم نواز نے کہاکہ ہماری بقاء کا سفر دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے شروع ہوکر آج معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے نواز شریف اور شہباز سریف کی قیادت میں جاری ہے۔
چاغی کی پہاڑیاں نواز شریف کی اپنی مٹی سے محبت کی گواہی دے رہی ہیں۔ ہماری بقا کا سفر دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے شروع ہوکر آج معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے نواز شریف اور شہباز سریف کی قیادت میں جاری ہے۔اللّہ میری دھرتی کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 pic.twitter.com/ZAbAsFlMrz— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 28, 2022
اللہ میری دھرتی کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔پاکستان زندہ باد۔جبکہ مریم نواز نے اپنی ٹویٹ کے ہمراہ یوم تکبیر کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے بنائی گئی خصوصی ڈاکیومینٹری بھی شیئر کی ہے۔