ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل : سیلاب کے باعث ہلاکتیں79ہوگئیں‘ 50سے زائد لاپتا

برازیل میں بارش اور سیلاب کے دوران تودے کے ملبے تلے دبے افراد کو تلا ش کیا جارہا ہے

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 79افراد ہلاک اور 50سے زائد لاپتaہو گئے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل کی شمال مشرقی ریاست پیرنامبوکو میں سیکڑوں افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ حکومت نے مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں