English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فائوچی کورونا میں مبتلا

امریکی صدر کے طبی مشیر ڈاکٹر فائوچی  نے کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کے بعد  خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ڈاکٹر فائوچی نے کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول میں کلیدی کردار ادا کیا۔

وہ امریکی سائنسدان اورماہرامراض متعدد ہیں۔ ڈاکٹر انتھونی فائوچی کے مطابق  ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ڈاکٹر فاچی جن کی عمر81 سال ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں۔

خود کوبہتر محسوس کررہا ہوں۔ کورونا کی علامات کے دوران ڈاکٹر فائوچی گھر سے کام کریں گے اور مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے