ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھیل پر توجہ دیں، رمیز کا احمد شہزاد کو مشورہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے احمد شہزاد کو کھیل پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ احمد شہزاد کو میرا مشورہ ہے کہ وہ اپنے کھیل پر توجہ دیں اور رنز اسکور کرکے ٹیم میں واپسی کو ممکن بنائیں۔ احمد کو اوپنر شان مسعود سے سبق سیکھنا چاہیے۔

 انہوں نے ڈومیسٹک اور انگلش کانٹی پر رنز کے انبار لگاکر اسکواڈ میں کم بیک کیا اور اپنی کارکردگی سے ناقدین کو جواب دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں