ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایچ ایف کا ”پاکستان ہاکی لیگ“ کے انعقاد کا اعلان

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ، افتتاحی سیزن میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال نومبر اور دسمبر میں لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔

ایونٹ میں اسلام آباد، لاہور، کراچی ، پشاور اور کوئٹہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ہاکی مقابلے تین ہفتے تک جاری رہیں گے، لیگ میں دیگر ممالک کے سٹار کھلاڑی بھی شرکت کریں گے، ہاکی لیگ کا پہلا سیزن لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں