ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 جولائی سے شروع ہو گا

گال: سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 سے 12 جولائی تک گال میں کھیلاجائے گا، مہمان ٹیم آسٹریلیا کو سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل ہے، گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز نے آئی لینڈرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دی تھی،

سری لنکا کو دیمتھ کرونارتنے لیڈ کر رہے ہیں جبکہ آسٹریلوی ٹیم پیٹ کمنز کی زیر قیادت میدان میں اترے گی، واضح رہے کہ اس سے قبل سری لنکا نے 5 ون ڈے میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو 2-3 سے شکست دی تھی جبکہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز 1-2 سے آسٹریلیا کے نام رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں