ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے، چوہدری پرویز الہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں چوہدری پرویز الہی نے سابق صدر آصف زرداری کے دبئی روانگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ انکو پتہ تھا کہ کسی بھی وقت مجھے گرفتار کیا جا سکتا ہے کیونکہ انہوں نے عوامی نمائندوں کو خریدنے کی کوشش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک خاتون ایم پی اے اس بات کی ثبوت کیساتھ گواہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں