English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی20 ورلڈکپ،پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس فروخت کیلیے پیش

القمر

لاہور: ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹسکی ونڈو کھل گئی۔

آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس کیلیے ونڈو آج کھلے گی جس سے میلیرن کرکٹ گرانڈ میں نشست کے بغیر کھڑے ہوکر سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کا موقع مل سکے گا، محدود تعداد میں سیٹس والے ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔

یاد رہے کہ 23 اکتوبر کو روایتی حریفوں کے میچ کیلیے ٹکٹس فروری میں ونڈو کھلنے پر صرف 5 منٹ میں ہی فروخت ہوگئے تھے۔ ایونٹ کے قریب آئی سی سی ورلڈکپ میچز کے ٹکٹوں کی ری سیل کی سہولت بھی فراہم کرے گی۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے