ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر بیراج پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

سکھر:دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

سکھر میں دریا کے وسط میں قائم سادھو بیلہ مندر مکمل زیر آب آنے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے چند روز  کے لیے بند کردیا گیا ۔

انتظامیہ کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے جہاں 36گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں