ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 سعودی عرب ، محکمہ کسٹمز نے شہریوں کو5 سال پرانی گاڑیاں در آمد کرنے کی اجازت دے دی

ریاض:سعودی عرب نے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے سے سعودی کسٹمز نے واضح کیا ہے کہ 2017سے اوپر کی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت ہے اور یہ گاڑیاں سعودی معیارات کے مطابق ہونی چاہئیں۔

کسٹمزحکام نے کہاکہ استعمال شدہ گاڑی کم از کم 5سال پرانی ہونی چاہیے جسے خلیجی ریاستوں سمیت دیگر ممالک سے درآمد کیا جاسکتا ہے،گاڑی کی قیمت کے مطابق 5فیصد کسٹم فیس اور 15فیصد ویلیو ایڈٹ ٹیکس کی ادائیگی لازمی ہے،محکمے نے واضح کیا کہ یہ ضابطہ انفرادی طور پر ذاتی استعمال کی گاڑیوں کے لیے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں