English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک بھر میں ایل پی جی کا بحران، ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال 

القمر

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ جس کے باعث ایل پی جی کی فی کلو قیمت 300 روپے سے تجاوز کر گئی ہے ۔

ملک بھر میں ایل پی جی کی قلت پیدا ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہے دوسری طرف ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مطالبے کی عدم منظوری کی صورت میں 10 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے