ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انجلینا جولی کا کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

سیہون:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین(یو این ایچ سی آر)کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے عالمی انسانی تنظیم کی ٹیم کے ساتھ اندرون سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

انجلینا جولی نے سیہون اور دادو کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا کشتی کے ذریعے دورہ کیا اور متاثرین سے بات چیت کی۔

انہوں نے سیلاب سے متاثرہ خواتین اور بچوں سے ملاقات کی اور ان کی ضروریات کے بارے میں بتایا۔انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو اپنی مکمل مدد کا یقین بھی دلایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں