ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جب جج آئیں تب ہم بھی آجائیں گے، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آ باد:جج محمد بشیر چھٹی پرہونے کی وجہ سے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خود کو سرنڈر کرنے احتساب عدالت پیش نہ ہوئے۔

عدالت میں موجود وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب جج آئیں تب ہم بھی آجائیں گے۔ اسحاق ڈار کی پیشی کے پیش نظر احتساب عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، وزیرداخلہ رانا ثنااللہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور آئی جی اسلام آباد عدالت پہنچے، جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث وزیر داخلہ رانا ثنا  اللہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احتساب عدالت سے واپس چلے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں