English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان: کابل کے 2 بازاروں میں آگ لگ گئی

القمر

کابل:افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی۔

   افغان میڈیا کے مطابق مغربی کابل کے علاقے کوٹ سانگی میںواقع  احمدی مارکیٹ میں لگی آگ قریب دوسری مارکیٹ تک پھیل گئی۔ایک ویڈیو میں آتشزدگی کے نتیجے میں جائے وقوعہ سے اٹھنے والے دھوائیں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے