ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت6 افراد ہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ اور چار مسافر سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے ٹیک آف کے فورا بعد گر کر تباہ ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں