ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹر شان مسعود زخمی ہوگئے، ہسپتال منتقل

برسبین:آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں جاری نیٹ سیشن کے دوران بیٹر شان مسعود زخمی ہوگئے،پریکٹس سیشن کے دوران آل رائونڈر محمد نواز کی گیند بیٹر شان مسعود کے سر پر جالگی۔

شان مسعود کو سر پر گیند لگنے کی وجہ سے ان کا ضروری معائنے کے لیے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شان مسعود کے ضروری اسکینز کے بعد ڈاکٹر ان کی چوٹ کا جائزہ لیں گے،واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اتوار کو  آسٹریلوی شہر میلبرن کے کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں