ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیران ہوں کہ پاکستانی ٹیم یہ سب کیسے کر لیتی ہے، سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر

سڈنی: سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر این بشپ بھی سیمی فائنل میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے ،

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا ہے،سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر این بشپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں حیران ہوں کہ پاکستانی ٹیم یہ سب کیسے کر لیتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں