ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور

لاہور: اینٹی کرپشن کورٹ سے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور ہوگئی۔

اینٹی کرپشن کورٹ نیدوست مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے انہیں ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر  ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یاد رہے کہ اینٹی کرپشن نے دوست مزاری کو اراضی پر قبضے کے الزام میں29 اکتوبر کو گرفتار کیا تھا۔ دوست مزاری 5 دن جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں رہے۔مجسٹریٹ نے 4نومبر کو دوست مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں